خضدار کے علاقے میں گاڑی کا ٹائر نکل کر لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعرات 9 اکتوبر 2025 20:30

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) خضدار کے علاقے میں گاڑی کا ٹائر نکل کر لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدارکے علاقے کلی براہمزئی میں چلتی گاڑی کا ٹائر نکل کر لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا مقامی انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی اورمزید کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :