
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 10 اکتوبر 2025 12:40
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ13اکتوبر کوصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ، ماموں کانجن، اسلم شہید، کوٹلہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا، کریم گارڈن، گارڈن کالونی، ماڈل سٹی فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے راوی، کلروالا، المشتاق، وراثت فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے کمال آباد، شاداب، گلشان حیات، اے بی سی روڈ، رسالہ روڈ، ائیر ایونیو فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے صدربازار، اقبال ٹاؤن، اعجاز ٹاؤن، راجہ چوک، قدرت آباد فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گارڈن کالونی، خیابان گرین، ہریانوالہ، ٹی اینڈ این، ستارہ پاک سٹی، گلبہارکالونی، ستیانہ روڈ فیڈر 14اکتوبرکوصبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی شمش مل گرڈسٹیشن صبح ساڑھے سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
-
صوبائی وزیر کھیل کا اورکزئی میں کامیاب آپریشن پر پاک فوج کوخراجِ تحسین پیش
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات
-
علی امین وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی سے روانہ، اسٹاف سے مصافحہ بھی کیا
-
دوست وہ اچھا جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے، علامہ الیاس قادری
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کو کراچی ائرپورٹ پر پرتپاک الوداع
-
ساہیوال، پولیس کو 15پر ڈکیتی ،نقب زنی وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات ،4 کالر گرفتار،مقدمات درج
-
ساہیوال، تحریک لبیک کے 42 عہدیدار، کارکن گرفتار
-
پنجاب حکومت کا بلدیاتی ایکٹ 2025ء کو اسمبلی سے فوری پاس کروانے کا فیصلہ
-
بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
گائناکالوجسٹ ڈاکٹرعائشہ صدیقہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس فیگو کے انتخابات میں ٹرسٹی کے عہدے پر منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.