قومی اسمبلی کااجلاس معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 10 اکتوبر 2025 13:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2025ء) قومی اسمبلی کااجلاس معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات ہوا،وقفہ سوالات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پرمختلف اموراجاگرکئے،بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔

متعلقہ عنوان :