پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:23

لیما(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) جنوبی امریکی ملک پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرو کی کانگریس میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کے لیے ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا، صدر کے خلاف مواخذے کے حق میں 130 رکنی کانگریس کے 124 ارکان نے ووٹ دیا۔کہ مواخذے کے لیے ووٹنگ سے قبل پیرو کی صدر کانگریس کے سامنے پیش نہ ہوئیں۔واضح رہے کہ پیرو کی صدر پر جرائم کی روک تھام میں ناکامی اور عوامی احتجاج سے نمٹنے میں نااہلی کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :