پنجگورکے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

جمعہ 10 اکتوبر 2025 20:15

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) پنجگور بالگتر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد لیویز کے مطابق مقتول کے گردن پر گولی کا نشان ہے شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال میں رکھ دیا گیا ہے اس سلسلے میں مذید کارروائی کی جارہی ہے ۔