
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند سطح پرپہنچ گئی
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 18:25

(جاری ہے)
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 016ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے نتیجے میں مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2100روپے کے اضافے سے 4لاکھ 22ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر 3لاکھ 62ہزار 397روپے کی سطح پر آگئی
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند سطح پرپہنچ گئی
-
ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی
-
شرحِ سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں، میاں زاہد حسین
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کمی
-
ملک کو ایک مربوط ریگولیٹری اور پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے ‘ خادم حسین
-
تمام متعلقہ شراکت داروں کی معاونت ومشاورت سے ٹیکس اورتوانائی سمیت مختلف شعبوں میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کاعمل جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں425,178 روپے پر مستحکم
-
مختلف شعبوں سے وابستہ 600 سے زائد پاکستانی کمپنیوں نے چینی حکام کے ساتھ رجسٹریشن مکمل کر لی
-
یانگو ڈیلیوری کا پاکستان میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع، کار کورئیر سروس کا آغاز
-
سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 8.4 فیصد اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.