
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر راول ڈیم کے اطراف بھرپور صفائی مہم کا آغاز
اتوار 12 اکتوبر 2025 18:20
(جاری ہے)
اس ضمن میں اس مہم کو بھرپور انداز میں موثر بنانے کے لئے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ سول سوسائٹی طلباء اور شہریوں کو بھی راول ڈیم صفائی مہم میں شامل کرکے اس مہم کو مزید جامع اور وسعت دی جائی۔
سول سوسائٹی اور سکول، کالج و یونیورسٹی کے طلباء اور شہریوں کو صفائی مہم کا حصہ بننے کیلئے 15 اکتوبر صبح سے شام تک حصہ لے سکتے ہیں۔ اس مہم کا حصہ بننے کیلئے ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ سے براہ راست واٹس ایپ نمبر 3005357667 پر رابطہ کر کے یا سی ڈی اے کی ویب سائٹ https://cda.gov.pk کے ذریعے بھی رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سول سوسائٹی و طلباء اس صفائی مہم میں شامل ہوکر سی ڈی اے کا ساتھ دیں اور صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہم گندگی کے خلاف آگاہی و بیداری پیدا کرنے اور عوام میں شہری ذمہ داری کا جذبہ پروان چڑھانے کے مقصد سے شروع کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد آبی حیات اور اسلام آباد کے قدرتی ماحول کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔گندگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف شکایات کا اندراج سی ڈی اے ہلپ لائن 1334 پر بھی کرواسکتے ہیں۔چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف راول ڈیم کے قدرتی حسن کو بحال رکھنے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ شہریوں کو صحتمند ماحول فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.