ڈیرہ مرا د جمالی اور صحبت پور کے علاقے میں ہیضے کے باعث تین بچے انتقال کرگئے

پیر 13 اکتوبر 2025 19:19

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) ڈیرہ مراد جمالی اور صچبت پور میں ڈائریا ( ہیضے ) کی وباء پھوٹ پڑی گزشتہ سات روز کے دوران ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پور میں تین بچے وفات پاے گیے ڈیرہ مراد جمالی ثینچگ ہسپتال ڈائریا کے مریضوں سے بھر گئی سینکڑوں بچے خواتین متاثر پرائویٹ کیلنکز بھی مریضوں سے بھر گیے ڈیرہ مراد جمالی کی وارڈ نبمر 38 سب سے زیادہ متاثر ہنگامی بنیادوں پر طعبی امداد کی فراہمی نہ ہوئی تو مذدید اموات ہو سکتی ہیں ڈاکٹرز کا موقف تفصیلات کے مطابق ضلع نصیراباد اور ضلع صحبت پور میں ڈائریا ( ہیضے )وبائی شکل اخیتار کر لی ہے ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پور مین ہیضے سے تین بچوں کی اموات ہو چکی ہیں جبکہسینکڑوں کی تعداد میں مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ڈیرہ مراد جمالی ٹینچگ ہسپتال ڈائریا کے مریضوں سے بھر گیء ہے ڈائریا کے زیادہ تر مریضوں میں چھوٹے بچوں سے لیکر اٹھارہ سال کی عمر اور خواتین کی تعداد ہے سرکاری ہسپتال ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اگر بروقت وفوری ہنگائی بنیادوں پر اقدامات نہ کیے گیے تو مذید اموات ہو سکتی ہیں ڈیرہ مراد جمالی کی وارڈ نمبر 38 سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ہر گھر سے ہیضے کے مرض میں مبتلا مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

متعلقہ عنوان :