رانا اقبال کو قانون،رانا اقبال کو لیبر کا قلمدان سونپ دیا گیا

منگل 14 اکتوبر 2025 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) کابینہ میں شامل ہونے والے دو وزراء کو محکمے الاٹ کر دئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا محمد اقبال خان کو وزارت قانون اورمنشا اللہ بٹ کو محکمہ لیبر کا قلمدان سونپا گیا ہے ۔