گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا صوبائی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

بدھ 15 اکتوبر 2025 14:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبائی وزیرِ تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے مرحومہ کی مغفرت کےلئے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔\932

متعلقہ عنوان :