کھاریاں ،ٹریفک حادثات میں 3جاں بحق 6 زخمی

جمعہ 17 اکتوبر 2025 14:25

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2025ء) ٹریفک حادثات میں 3 جاں بحق 6 زخمی جی ٹی روڈ پر جیلانی کے قریب بس کی موٹرسائیکل کو ٹکرزخمی اور لاشیں ہسپتال منتقل جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت بابر ۔

(جاری ہے)

علی شیر وغیرہ کے ناموں سے ہوئی دوسراحادثہ سدوال کلاں کے قریب پیش آیا جس میں چار موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے ایک جاں بحق۔ ۔5 شدید زخمی ہسپتال منتقل حادثات تیزرفتاری کے باعث پیش آئیجاں بحق ہونیوالے کا تعلق نواحی گاوں ساہن کلاں سے جبکہ زخمیوں کا تعلق گڑھا مہنتاں سے ہے۔