
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف مجیدانو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس
جمعہ 17 اکتوبر 2025 15:54
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری حمیرا میر، ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز شہناز لاکھو، ایڈیشنل ڈائریکٹر کالجز پروفیسر حسین علی رند، چائلڈ پروٹیکشن آفیسر ذوالفقار رند، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اشفاق مشوری، ہیڈ مسٹریس شبانہ ناز صدیقی، نصرت شاہ، لعل چند اور دیگر کمیٹی ممبران نے شرکت کی اور عوامی سطح پر آگاہی بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں، سرکاری دفاتر، عوامی مقامات اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ووٹر ایجوکیشن کے پیغامات کو وسیع پیمانے پر پھیلایا جائے گا تاکہ ہر اہل شہری اپنا ووٹ درج کروا سکے اور آنے والے انتخابات میں فعال کردار ادا کریں۔
مزید قومی خبریں
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مفرور ڈکیت کو مسافر بس میں سوار ہوتے ہوئے گرفتارلیا
-
پاکستان کی تمام اکائیاں سبز ہلالی پرچم کے نیچے متحد ہیں، شہریارآفریدی
-
فیصل ابادضمنی انتخابات، این اے 104 سے تین امیدوار سامنے آ گئے
-
ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی بریگیڈیئر گرفتار
-
دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے‘مریم نوازشریف
-
پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی،سپیکر
-
ہائیکورٹ ،فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کی درخواست پر نوٹسز جاری
-
پاکستان کے دشمن چاہے اندر ہوں یا باہر، ریاست ان کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ
-
پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.