سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت متعارف

ہفتہ 18 اکتوبر 2025 18:37

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت متعارف
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2025ء) نادرا نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ اعلان کردہ مقام کا دورہ کریگی جہاں نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کرائی جاسکے گی۔