جسٹس انٹرنیشنل پاکستان کے رہنمائوں کا آفتاب شعبان میرانی،سردار علی گوہر خان مہر کی والدہ، احمد حفیظ جمال منور ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اتوار 2 نومبر 2025 19:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2025ء) جسٹس انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ ندیم شیخ ایڈوکیٹ،گلوبل جنرل سیکریٹری حارث امین بھٹی،سلیم مائیکل ایڈوکیٹ،سید اسرار علی ایڈوکیٹ اور سید ذوالفقارشاہ نے سابق وزیر اعلی سندھ و وزیر دفاع آفتاب شعبان میرانی،ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر و علی نواز مہر کی والدہ،مزدوررہنماوں احمد حفیظ جمال،شفیق غوری،منور ملک کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومین کی خدمات کو سراہا ہے