اب سیاست کا نہیں، عوام کی خدمت اور مسائل کے حل کا وقت ہے، عبدالعلیم خان
تحریک انصاف کے اہم رہنما کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اتوار 4 جنوری 2026 21:50
(جاری ہے)
اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں، سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔وفاقی وزیر مواصلات نے این ای117 میں ترقیاتی فنڈز پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا، کہا اس سال 4 گرلزاسکول بنائے،اگلے سال 10 مزید سکول بنائیں گے، این اے 117 کے علاقے کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے، جب تک یہ حلقہ بہترین نہیں ہو جاتا، چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ اپنے وسائل سے این ای117میں 50 واٹر فلٹریشن پلانٹس لگا چکے ہیں، ماؤں اور بہنوں کے لئے فری ڈسپنسریاں بنا رہے ہیں، اس علاقے کی بہتری کے لئے جہاں بھی جانا پڑا ضرور جاؤں گا۔قبل ازیں وفاقی وزیر مواصلات کا عبدالعلیم خان کا شاہدرہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سابق صوبائی وزیر اور کو آرڈینیٹر این ای117میاں خالد محمود نے اپنے خطاب میں وعدے پورے کرنے پر عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا۔ صوبائی نائب صدر میاں جنید ذوالفقار، ملک احمد حسن اور چوہدری امجد رفیق بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.