یونیورسٹی آف ہری پور میں مؤثر تحقیقی گرانٹ پروپوزل تحریر کرنے کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد
جمعرات 8 جنوری 2026 22:47
(جاری ہے)
سیشن کا مقصد فیکلٹی ممبران کی تحقیق اور گرانٹ رائٹنگ کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا تھا، تربیت کی قیادت پاکستان سائنس فاؤنڈیشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر ریسرچ سپورٹ ڈاکٹر مرزا حبیب نے کی جنہوں نے مسابقتی تحقیقی پروپوزلز کی تیاری، فنڈنگ کے مواقع کی نشاندہی، قومی و بین الاقوامی فنڈنگ ترجیحات سے ہم آہنگی، پروپوزل کی ساخت، بجٹنگ، جانچ کے معیار اور گرانٹ رائٹنگ میں عام غلطیوں سے بچاؤ پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی۔
یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے فیکلٹی ممبران نے سیشن میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے تحقیقی گرانٹ رائٹنگ کی اہمیت پر زور دیا۔\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.