پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کردیں

پیر 12 جنوری 2026 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی نے حافظہ صدف زہرہ دختر منور حسن کوذوالوجی، زینب ربانی دختر غلام ربانی کو پنجابی، غلام جیلانی ولد غلام محمد گلزار کو اردو، محمد انور الحق ولد عبد الکریم کو سوشل ورک اور شمائلہ نورین دختر محمد اظہرکوکامرس کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔