100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا
بدھ 21 جنوری 2026 16:48
(جاری ہے)
تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم کا پنجاب کا کرمنل ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے جس میں مختلف نوعیت کے مقدمات ملتان اور گردونواح میں درج ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف 2018 سے 2023 تک 8 مقدمات سامنے آئے جن میں بچوں کے ساتھ بدفعلی، اغوا اور اقدام قتل کے مقدمات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزم کی بیوی 2024 میں اسے چھوڑ کر بچوں سمیت فیصل آباد منتقل ہوئی تھی اور اسی دوران ملزم پنجاب آتا جاتا رہتا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا ہے جب کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کیحوالے ہے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.