خواتین یونیورسٹی میں تشدد پرمبنی انتہاپسندی کی روک تھام کےعالمی دن پرسیمینارکاانعقاد
جمعرات 12 فروری 2026 17:14
(جاری ہے)
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ انتہاپسندی معاشرے کی جڑوں کو کمزور کرتی ہے، اس لیے تعلیم، مکالمہ اور رواداری کے ذریعے اس کا سدباب ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامعات نوجوانوں میں تنقیدی سوچ اورمثبت رویوں کوفروغ دے کرمعاشرتی اصلاح میں اہم کرد ار ادا کرتی ہیں۔ڈی ایس پی جعفر بخاری نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کررہے ہیں تاہم نوجوانوں کا ذمہ دارانہ کردار بھی ضروری ہے۔ سب انسپکٹر بشریٰ احمد نے طالبات پرزوردیا کہ وہ امن کی سفیر بنیں اوربرداشت و باہمی احترام کوفروغ دیں۔تقریب کےاختتام پرملکی سلامتی،استحکام اورہم آہنگی کے لیےدعا کی گئی اوراس عزم کا اظہارکیا گیا کہ ایسی سرگر میاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.