بین الاقوامی کیو ایس رینکنگ، پنجاب یونیورسٹی کی شاندار کامیابی
جمعرات 26 مارچ 2026 21:04
(جاری ہے)
اسی طرح شماریات اینڈ آپریشنل ریسرچ 251ط275 کے درمیان جبکہ کیمسٹری 251ط300 کی رینج میں شامل رہی۔
مزید برآں، زراعت و جنگلات، فزکس و فلکیات اور کیمیکل انجینئرنگ کو 301ط350 کے درمیان درجہ بندی ملی۔ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن سسٹمز، میٹریلز سائنس اور ماحولیاتی سائنس 351ط400 کی رینج میں رہے۔ انجینئرنگ و ٹیکنالوجی، اکنامکس و ایکونومیٹرکس، نیچرل سائنسز، بزنس و مینجمنٹ، ایجوکیشن، بائیولوجیکل سائنسز اور سوشل سائنسز اینڈ مینجمنٹ کو 401ط450 کے درمیان رکھا گیا، جبکہ میڈیسن نے عالمی سطح پر 551ط600 کی پوزیشن حاصل کی۔اپنے بیان میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے اس کامیابی کو مضبوط تعلیمی شہرت، معیاری تحقیق اور بڑھتی ہوئی بین الاقوامی پہچان کا مظہر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کی عالمی درجہ بندی اس کی متنوع تعلیمی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی یونیورسٹی کی پاکستان کے نمایاں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں حیثیت کو مزید مستحکم کرتی ہے، جو قومی ترقی اور عالمی علم میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔انہوں نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور عالمی سطح پر روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
تاریخ میں پہلی بار پرائمری کلاسوں میں اے آئی بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.