کراچی :میٹرک کے امتحانات: ایڈمٹ کارڈز کے حصول میں درپیش رکاوٹیں ختم ہو گئی
منگل 7 اپریل 2026 23:22
(جاری ہے)
نجی اور سرکاری اسکولوں کے علاوہ پرائیویٹ امیدواروں کو بھی بورڈ آفس سے ایڈمٹ کارڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔
ترجمان میٹرک بورڈ ایم اے جعفری کا کہنا ہے کہ امتحانات کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ خالصتا طلبہ کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے تاکہ وہ سکون سے اپنی تیاری مکمل کر سکیں، سالانہ امتحانات پہلے سے مقرر کردہ مراکز پر ہی منعقد ہوں گے، جن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ایڈمٹ کارڈز کے حصول کے لیے بورڈ آفس آنے والے امیدواروں اور اسکول نمائندوں کو گھنٹوں انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی۔ اگرچہ بورڈ کی جانب سے سائلین کے لیے ٹینٹ کا انتظام کیا گیا تھا، تاہم بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دور میں دور دراز سے بورڈ آفس کے بار بار چکر لگانا طلبہ اور والدین کے لیے مالی بوجھ کا سبب بھی بنا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.