×بلاول بھٹو کا بزرگ سیاست دان ، پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 10 اپریل 2026 19:00
(جاری ہے)
اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے صاحبزادے سردار دوست محمد کھوسہ اور دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی کھوسہ کا انتقال پاکستانی سیاست میں ایک عہد کے خاتمے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نصف صدی سے زائد عرصے تک ملکی سیاست میں متحرک رہے اور اپنی خدمات کے ذریعے ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے مرحوم کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات پر ژوب جیل سے دو قیدی فرار
-
شہبازشریف کو کوئی گھر میں بھی وزیراعظم نہیں بنانا چاہتا تھا، لیکن آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے دو بار وزیراعظم بنایا، قادرمندوخیل
-
نیپال: سیلاب سے متاثرہ ہزاروں بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت، یونیسف
-
غزہ: جنگ میں مخدوش عمارت گرنے سے کم از کم 20 رہائشی ہلاک
-
وہ صورت حال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے.خواجہ آصف
-
اسلام آباد پولیس نے کنٹینرز‘مٹی اور دیگر اخراجات کے لیے17کروڑ مانگ لیے
-
لاہورمیں نصف شب کے قریب آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار
-
بیمار تو جیل میں نوازشریف بھی تھے حمل کے علاوہ ساری بیماریاں ان کو ہوئی تھیں، جنید اکبر
-
عوام اورریاستی اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں. لیاقت بلوچ
-
جہاں بہن بیٹی دی ہو، انہیں جنگلی نہیں کہتے.کیپٹن(ر)صفدر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
تحریک انصاف راولپنڈی کے مقامی راہنما پولیس حراست میں جا ں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.