ایران-امریکا سیزفائر، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار 11 فیصد اضافہ
ہفتہ 11 اپریل 2026 18:44
(جاری ہے)
ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 1 ہزار 748 ارب روپے ریکور ہوئے۔
کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار 191 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 168290 پوائنٹس ریکارڈ ہوئی۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 147771 پوائنٹس رہی۔مارکیٹ کا اوسط یومیہ تجارتی حجم ہفتہ وار 55.5 فیصد بڑھ کر 76 کروڑ 50 لاکھ شیئرز رہا، اوسط یومیہ تجارتی مالیت ہفتہ وار 47.4 فیصد بڑھ کر 14 کروڑ 81 لاکھ ڈالر رہی۔ مارکیٹ کیپیٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 1748 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 473 ارب روپے ہو گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کیلئے 47 کروڑ97 لاکھ روپے مختص
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو کمی
-
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسٹیٹ بینک نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل سستا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم رہی
-
بجٹ، درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.