صرف111 دن، 322 اموات کراچی کی سڑکیں یا موت کا میدان:شاہد فراز
ہیوی ٹریفک بے لگام ہوگیا، 52 شہری ٹرالر کی زد میں آ کر جاں بحق ہوئے،نا اہل وزیراعلی، آئی جی ٹریفک کا عہدوں پر رہنے کا اخلاقی جوازبا قی نہیں رہتا،کرپٹ سند ھ حکومت کا باطل نظام سمجھ لے کہ ایک اور سفید جھنڈا، دور نہیں ہے ،جنرل سیکرٹری مہاجرقومی موومنٹ
جمعرات 23 اپریل 2026 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کیوں نہیں ہوتا۔ اور حادثے کے ذمہ دار سزا سے کیوں بچ جا تے ہیں دوسری طرف لو ائقین کی حکومت کو ئی مدد نہیں کرتی ہے، ہم اسکی ذمہ داری براہ راست نا اہل اور کرپٹ وز یراعلی سندھ، آئی جی ٹریفک اور وزیر ٹرانسپورٹ پر عائد کرتے ہیں، جن کی نگرانی میں یہ نظام چل رہا ہے جو کہ شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے میں مکمل ناکام ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں اس خوفناک صورت حا ل کے بعد نا اہل وزیراعلی، آئی جی ٹریفک کا عہدوں پر رہنے کا اخلاقی جوازبا قی نہیں رہتا۔کراچی کے شہری اب مزید لاشیں اٹھانے کے لیے تیار نہیں۔شاہد فراز نے کہا کہ ڈ مپر کے بعد ٹرالر نے کراچی میں موت کی صرف شکل بدلی ہے، نظام وہی قاتل ہے اگر ریاست خاموش رہی،تو عوام کا ردعمل خاموش نہیں ہوگا، شاہد فرازنے کہ چیئرمین آفاق احمد اس معاملے پر گرفتاری کا سامنہ بھی کرچکے ہیں، جبکہ ابتک مقدمات مسلسل جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ باطل نظام سمجھ لے کہ ایک اور سفید جھنڈا دور نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
انصار اللہ کے زیر حراست امدادی کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل اب بھی جنگ روکنے کیلئے کام کررہے ہیں
-
گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 8 سکردو 2 میں ری پولنگ کا نوٹیفکیشن واپس
-
پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی درخواست پر ایران کو حملوں میں بریک دیا اور جنگ بندی کی
-
اے کے ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ مہاجرین کی سیٹیں ختم کریں اور حلف نامے سے الحاق پاکستان کا ذکر نکالیں
-
قیامت خیز گرمی کی لہر کو بریک لگنے کا امکان، بارشوں کی پیشن گوئی
-
گلگت بلتستان میں جن 5حلقوں میں شکایات موصول ہوئیں وہاں 15 جون کو ری پولنگ ہوگی
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے شی تھریڈز پراجیکٹ شروع کردیا
-
آرٹیکل151 کے تحت اشیائے ضروریہ کی آزادانہ نقل وحمل یقینی بنانا وفاق کی ذمہ داری ہے
-
مسلسل چوتھے سال حکومت معاشی شرح نمو سمیت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
-
کیا اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے مزید علاقوں پر قبضہ کرے گی؟
-
امریکا سے مشاورت کے بعد قطر کے مذاکرات کار ایران روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.