’’اپنا گھر سکیم‘‘ وزیراعظم کا شاندار اقدام ہے جو متعلقہ شعبوں میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنے گی، سردار طاہر محمود
جمعرات 30 اپریل 2026 19:48
(جاری ہے)
سردار طاہر محمود نے اپنے بیان میں ان اقدامات کو کاروباری برادری اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے انتہائی حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اور معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئی سی سی آئی ان حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت جاری رکھے گا کہ جن کا مقصد اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری اور ہاؤسنگ کی ترقی کو فروغ دینا اور کاروباری برادری کے خدشات کو مؤثر طریقے سے دور کرنا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کے چیئرمین ،چینی کنسورشیم کی ملاقات ،سرحد پار ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرانیکی تجویز
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.