ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپ میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا عندیہ، اتحادی ممالک پر تنقید
جمعہ 1 مئی 2026 08:32
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اشارہ دیا کہ سپین اور اٹلی میں امریکی فوجی موجودگی کم کی جا سکتی ہے۔ اس سے ایک روز قبل انہوں نے جرمنی میں بھی فوجیوں کی ممکنہ کمی کا عندیہ دیا تھا۔ انہوں نے یورپی ممالک پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں خاطر خواہ تعاون نہیں کیا۔ٹرمپ نے جرمن چانسلر فریڈرک مرزکو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ بہت خراب کام کر رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.