مشاعر مقدسہ میں حج تیاریاں، منیٰ میں 45 ہزار سے زائد خیمے نصب
ہفتہ 2 مئی 2026 10:49
(جاری ہے)
کمپنی نے مختلف مقامات پر 195 گراؤنڈ مینٹیننس سینٹرز قائم کیے ہیں جبکہ تین ہزار سے زائد ٹیکنیشنز کا بھی بندوبست کیا گیا ہے تاکہ اصلاح و مرمت کی ضرورت پیش آنے پر فوری طورپر ٹیموں کو متاثرہ مقام پرروانہ کیا جا سکے۔
مشاعر مقدسہ میں فراہم کی جانے والی بنیادی ضروریات کے حوالے سے کمپنی نے بتایا کہ کدانہ نے 3400 واش روم کمپلیکس اور 212 موبائل یونٹس فراہم کیے ہیں جبکہ صفائی کے لیے 2500 کارکنوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.