سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
فضائی حدود جارحانہ مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، بعض عناصر مملکت کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سعودی عرب
جمعہ 8 مئی 2026 19:55
(جاری ہے)
سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ اس کی فضائی حدود جارحانہ مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ جبکہ بعض عناصر مملکت کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب اور کویت نے امریکی فوج کو اڈوں اور فضائی حدود تک دوبارہ رسائی دے دی ہے۔سعودی ذرائع کے مطابق یہ تاثر درست نہیں اور مملکت کا مؤقف خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.