امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
امریکی حملے میں ایرانی بحری جہاز پر موجود متعدد افراد کے نشانہ بن جانے کی اطلاعات
محمد علی
جمعہ 8 مئی 2026
20:39
(جاری ہے)
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی تازہ ٹوئٹ میں کہا گیاہے کہ "جب بھی سفارتی طریقے سے معاملات حل کی جانب بڑھتے ہیں تو عین اسی موقع پر امریکا خطرناک فوجی مہم جوئی شروع کردیتا ہے۔
یہ بھونڈی حکمت عملی آیا کسی تخریب کار (اسرائیل) کی کارستانی ہے جو ایک بار پھر امریکی صدر کو ایک نئی دلدل میں دھکیل رہی ہے؟۔ وجہ کچھ بھی ہو نتیجہ ہمیشہ ایک ہی رہے گا اور وہ یہ کہ ایرانی کبھی دباؤ کے آگے جھکتے نہیں ہیں۔" دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی طرف سے اب تک ہمیں کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ آج ہمیں ایران کا جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے کہ ایران مثبت مذاکرات کی طرف آئے گا۔ امید ہے کہ ایران کی طرف سے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی۔ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہماری توجہ صردف لبنانی حکومت پر ہے، حزب اللہ سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایران ہم پر میزائل فائر کرے گا تو ہم بھی جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے دیا تو کل مزید ممالک سمندری راستے کنٹرول کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.