چین کا امریکا سے پابندیوں کے غلط استعمال کو روکنے کا مطالبہ
ہفتہ 2 مئی 2026 10:49
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق امریکا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو پینگیو نے کہا ہے کہ چین یکطرفہ پابندیوں اور لانگ آرم دائرہ اختیار کی سخت مخالفت کرتا ہے، جو بین الاقوامی قانون کی بنیاد کے بغیر لاگو کیے جاتے ہیں۔
لیو پینگیو نے کہا کہ چینی کمپنیوں اور دیگر ممالک کے درمیان معمول کی اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں میں کسی قسم کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم امریکا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پابندیوں کے غلط استعمال کو روکے اور چین اپنی کمپنیوں کے قانونی حقوق اور مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.