چین ،فٹ مساج پارلر میں آگ لگنےسے چھ افراد ہلاک
ہفتہ 2 مئی 2026 15:52
(جاری ہے)
اطلاع ملتے ہی لنگ باؤ 119 ایمرجنسی مرکز نے فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دیں۔پھنسے ہوئے چھ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے، جبکہ پانچ دیگر افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ■
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.