ریسرچ سینٹرگڑھی دوپٹہ اور توسیع مرکز کہوڑی کی جانب سے "آرگینک گرورز پرسچہ" میں ادرک کا ٹرائل لگا دیا گیا
اتوار 3 مئی 2026 13:46
(جاری ہے)
ٹریننگ اینڈ ایڈاپٹیو ریسرچ سینٹر سے پہلی مرتبہ ادرک کے سیڈ کا فیلڈ میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد مختلف علاقوں میں ادرک کی مختلف اقسام کی پیدوار کا جائزہ لینا ہے۔
اس موقع پر پر گفتگو کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے آفیسران کا کہنا تھا کہ ٹریننگ اینڈ ایڈاپٹیو ریسرچ سینٹر نے گزشتہ سال ادرک کی مختلف اقسام کا ٹرائل کیا جو کامیاب رہا۔ اب ہماری کوشش ہے کہ اس نقد آور فصل کو مختلف علاقوں میں کاشت کرتے ہوئے اسکا تجزیہ کیا جس سکے۔ آج پہلی مرتبہ یہ ریسرچ سینٹر سے باہر کاشت کیا جا رہا ہے تاکہ مختلف اقسام کی پیدوار کا جائزہ لے کر اسے مزید بڑے پیمانے پر کاشت کیا جا سکے۔ آرگینک گرورز پرسچہ پر چونکہ روایتی فصلوں سے ہٹ کر جدید طرز پر نئی فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے اس لیے آج ہم نے یہاں ادرک کی مختلف اقسام کا ٹرائل لگایا ہے۔ آنے والے وقت میں ہم یہاں مختلف نئی ورائٹی کے نقد آور فصلوں کی کاشت بھی کریں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.