لبنان، قصبہ شحور میں ہونے والے 1 حملے میں2افراد جاں بحق

پیر 4 مئی 2026 18:15

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2026ء) لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق قصبہ شحور میں ہونے والے 1 حملے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق ضلع طائر کے علاقوں دبل اور قانا پر بھی اسرائیلی حملے کیے گئے جبکہ بنتِ جبیل میں زوطرالشرقیہ اور براشیت طائر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔مسلسل حملوں کے باعث جنوبی لبنان میں صورتِ حال کشیدہ ہے اور شہری آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

متعلقہ عنوان :