خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو طاقت سے روکیں گے، ایران
ایرانی پروٹوکول فالو کرنے والے سول اور تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت محفوظ ہوگی،بریگیڈیئر حسین محبی
پیر 4 مئی 2026 18:15
(جاری ہے)
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ترجمان نے تہران سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے انتظامی عمل میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ایرانی پروٹوکول فالو کرنے والے سول اور تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت محفوظ ہوگی۔ بریگیڈیئر جنرل محبی نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والی بحری سرگرمیوں کو سنگین خطرات کا سامنا کرنا ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا ضروری ہے کہ شپنگ کمپنیاں پاسداران کے اعلانات پر توجہ دیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.