مکہ مکرمہ، اٹھارویں صدی عیسوی میں پیتل کی تختیوں پر لکھے گئے قرآن پاک کی نمائش جاری
پیر 4 مئی 2026 19:00
(جاری ہے)
اٹھارویں صدی عیسوی میں مکمل ہونے والا یہ عمل انتہائی محنت سے تیار کیے گئے فن پاروں کے ذریعے یہ آگاہی بھی دیتا ہے کہ اس زمانے میں اسلامی فن تحریر اپنے کمال پر تھا۔
اِس کام کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ قرآن ِ پاک کی سطور کو ایک سے دوسری شکل میں ڈھالنے کو خصوصی اہمیت دی جاتی رہی ہے، جس کی وجہ سے علمی درستی اور فنی تشکیل کا حسن، ایک بے مثال اِمتزاج کی صورت میں لوگوں کے سامنے آتا رہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.