روٹ ٹو مکہ انیشیٹو سے سفرِ حج میں غیرمعمولی آسانیاں پیدا ہوئیں، بنگلہ دیشی عازمین
منگل 5 مئی 2026 12:06
(جاری ہے)
پروگرام کے تحت عازمینِ حج کو سفری سہولیات پہنچانے کے لیے الیکٹرانک ویزا جاری ، صحت کی شرائط کی پڑتال آن لائن ، پاسپورٹ و بائیومیٹرک کی کارروائی روانگی کے مقام پر ہی مکمل کر لی جاتی ہے۔
خصوصی ٹیگنگ کا بندوبست بھی اسی روٹ ٹُو مکہ انیشیٹیو کے تحت کیا جاتا ہے جبکہ عازمینِ حج کے سامان کی ترسیل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اُن کے مقامِ رہائش پر براہِ راست کر دی جاتی ہے۔بنگلہ دیشی عازمینِ حج نے سعودی ٹیم کی کارکردگی اور مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ڈیوائسز کے استعمال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اِس سے وقت اور کوشش دونوں کی بچت ہوتی ہے۔اُنھوں نے کہا کہ اِس انیشیٹو سے عازمین سعودی ایئرپورٹس سے براہِ راست اپنی قیام گاہوں کو منتقل ہو جاتے ہیں اور اُنھیں اپنے سامان کے لیے عام حالات میں ضروری طریقوں کا انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا۔روٹ ٹُو مکہ انیشیٹو اور اِس کا منظم طریقہ ظاہر کرتا ہے کہ مملکت عازمینِ حج کے سفر کو آرام دہ اور خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.