حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا
توانائی شعبے میں بنیادی اصلاحات ،ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی نیشنل کوآرڈنیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس فراہمی، قیمتوں کے تعین ،طلب و رسد معاملات کی براہِ راست نگرانی کرے گی
منگل 5 مئی 2026 21:55
(جاری ہے)
وزیراعظم نے سیکرٹری پیٹرولیم سے گیس اصلاحات پر تفصیلی پیشرفت رپورٹ 8مئی تک طلب کر لی ۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کی سپلائی بہتر ہونے تک نئے ایل این جی کنکشنز معطل رہیں گے۔ مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے ماڑی، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور مول کمپنیوں سے ہفتہ وار رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
نئی حکمت عملی کے تحت گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ کے اوقات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق مہنگی درآمدی گیس کے بجائے سستی مقامی گیس کے استعمال کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا اور متعلقہ ٹاسک فورس کو گیس کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے اور اضافی آمدن کے لیے مالی اثرات کا تخمینہ لگانے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان کی مضبوطی، استحکام و خوشحالی ہی بانی کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.