چین کا برطانوی پابندیوں پر عدم اطمینان کا اظہار
بدھ 6 مئی 2026 16:10
(جاری ہے)
یوکرین تنازع کے تناظر میں مختلف ممالک کے اداروں اور افراد، جن میں دو چینی ادارے بھی شامل ہیں، پر عائد کردہ پابندیوں کےحوالے سے کہی۔
انہوں نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ ایسی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے جن کی بنیاد بین الاقوامی قانون یا اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری پر نہ ہو۔ ترجمان نے کہا کہ چین یوکرین بحران کے حوالے سے امن مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور دہرے استعمال کی اشیا ءکی برآمد پر سخت کنٹرول رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اپنے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
-
حج آپریشن2026: 72 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، مزید 39 فیصد عازمین 21 مئی تک پہنچیں گے
-
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
-
متحدہ عرب امارات ہنٹا وائرس خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.