پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا
جیلوں میں 38ہزار قیدیوں کی گنجائش مگر 71ہزار سے زائد اسیران قید ہیں‘ رکن اسمبلی طاہرہ مشتاق
بدھ 6 مئی 2026 19:38
(جاری ہے)
طاہرہ مشتاق کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں 2171 قیدیوں کی گنجائش مگر 8ہزار قیدی رکھے گئے ہیں، بہاولپور جیل میں 176قیدیوں کی گنجائش 770قیدی ہیں، تمام جیلوں میں علاج کے لئے 110ڈاکٹر تعینات ہیں۔پارلیمانی سیکرٹری خالد رانجھا نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ پنجاب میں جیلوں میں اسیران کے لئے جگہ کی کمی ہے، نئی جیلیں بن رہی ہیں، جس سے معاملہ کچھ بہتر ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.