تاجکستان کے صدر 11 مئی کوچین کا چار روزہ دورہ کریں گے

جمعہ 8 مئی 2026 13:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2026ء) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 11 سے 14 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہو اکے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 11 مئی سے چین کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :