تاجکستان کے صدرپیر کوچین کا چار روزہ دورہ کریں گے

جمعہ 8 مئی 2026 20:00

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 11 سے 14 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 11 مئی سے چین کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :