شہری دفاع کی حج تیاریاں، مختلف مقامات پر 27 مراکز قائم
ہفتہ 9 مئی 2026 10:28
(جاری ہے)
اردو نیوز کے مطابق جنرل ڈائریکٹریٹ آف سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ حج سیزن کے دوران عازمین حج کی سکیورٹی اورسلامتی کے پیش نظر مختلف مقامات پر 27 سیزنل مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں اعلی تربیت یافتہ عملے کو 24 گھنٹے کی بنیاد پر تعینات کیا گیا ہے۔
سیزنل مراکز کا براہ راست و مستقل رابطہ مرکزی کنٹرول روم سے ہے جہاں سے کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے فوری طورپر علاقائی مراکز کو ہدایات ارسال کی جاتی ہیں۔خیال رہے کہ حج ایام کے دوران بھی شہری دفاع کے اضافی یونٹ مشاعر مقدسہ ( منی ، عرفات اور مزدلفہ ) میں تعینات ہوتے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی حالت میں امدادی کارروائیوں میں تاخیر نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.