برونائی کے ولی عہد المہتدی با اللہ 11مئی کو چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے

ہفتہ 9 مئی 2026 11:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2026ء) برونائی کے ولی عہد المہتدی با اللہ 11مئی کو چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےاعلان کیاکہ چین کے نائب صدر ہان چینگ کی دعوت پر برونائی کے ولی عہد المہتدی با اللہ 11 تا 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :