Live Updates

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 13 روپے 91 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

ہفتہ 9 مئی 2026 16:53

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2026ء) حکومت کی جانب سے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی میں 13 روپے 91 پیسے فی لیٹرکا اضافہ کیاگیا،پیٹرول پر لیوی اضافے کے بعد 117روپی41 پیسے فی لیٹرمقررکی گئی۔

(جاری ہے)

ہائی اسپیڈڈیزل پرپیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسے فی لیٹرکردی گئی،ہائی اسپیڈ ڈیزل پرفریٹ مارجن میں 9 روپے 38 پیسے فی لیٹرکی کمی کی گئی،ہائی اسپیڈڈیزل پرفریٹ مارجن کم کرکے 7 روپے 75 پیسے کر دیاگیا ہے۔

Live پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :