انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
ہفتہ 9 مئی 2026 14:58
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کا نیا فیوچر ٹور پروگرام اگلے برس آسٹریلیا کے خلاف ہوم ایشیز سیریز سے شروع ہو گا جس کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف طویل ٹیسٹ سیریز شیڈول کیے جانے کا امکان ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش اور سری لنکا کے خلاف ایک، ایک ٹیسٹ میچ کی مختصر سیریز بھی فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہو گی جبکہ ان ٹیموں کے ساتھ وائٹ بال سیریز بھی کھیلی جائیں گی۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے لیے مالی طور پر فائدہ مند ثابت ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایک دن میں 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
بابر اعظم واقعی زخمی یا وجہ کوئی اور؟، فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا
-
اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
بڑے بڑے بھگوڑے بیٹردیکھے جو گرین وکٹ دیکھ کر بہانے بناکر بیٹھ جاتے تھے
-
سابق کرکٹراورکمنٹیٹر رمیز راجہ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو میڈیم پیسر قرار دیدیا
-
اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ایک دن میں ہزار گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان کا کامیاب آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.