بڑے بڑے بھگوڑے بیٹردیکھے جو گرین وکٹ دیکھ کر بہانے بناکر بیٹھ جاتے تھے
ہفتہ 9 مئی 2026 15:41
(جاری ہے)
اب سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے بابر اعظم کا نام لیے بغیر ذومعنی پوسٹ کرکے نئے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔فیصل اقبال نے کہا کہ بڑے بڑے بھگوڑے بیٹر میں نے اپنے پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے دور میں دیکھے ہیں جو گرین پچ دیکھ کر اپنی ایوریج خراب نہ ہونے کے لیے فیک انجری کا بہانا بنا کر ایکٹنگ کر کے بیٹھ جاتے تھے فٹبال کھیلتے ہوئے‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’پھر مجھے گرین پچ پر فیل ہونے کے لیے بھیجتے تھے مگر عزت اور ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں اور پرفارمنس سب کے سامنے ہے اور پھر اپنی گروپنگ کی پاور استعمال کر کے پرفارمنس کے باجوود بھی ڈراپ کر دیتے تھے۔سوشل میڈیا پر ان کی اس پوسٹ کو بابر اعظم کی انجری کی خبر سے جوڑا جارہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے
-
ایک دن میں 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
بابر اعظم واقعی زخمی یا وجہ کوئی اور؟، فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا
-
اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
بڑے بڑے بھگوڑے بیٹردیکھے جو گرین وکٹ دیکھ کر بہانے بناکر بیٹھ جاتے تھے
-
سابق کرکٹراورکمنٹیٹر رمیز راجہ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو میڈیم پیسر قرار دیدیا
-
اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.