ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ساہیوال میں معرکہ حق کرکٹ میلہ کا انعقاد
ہفتہ 9 مئی 2026 16:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں میں نظم و ضبط، اتحاد، ٹیم ورک اور حب الوطنی کے جذبات کو فروغ دیتی ہیں۔
انہوں نے تینوں مسلح افواج کی لازوال قربانیوں اور دفاعِ وطن کے لیے ان کے کردار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہےکرکٹ میلہ میں شہریوں اور شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جبکہ ملکی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں عمران خان کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
-
محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ میں وسیم اکرم اور وقار یونس سے بہتر اوسط کے مالک پاکستانی فاسٹ بائولر بن گئے
-
بابر اعظم کی اپ ڈیٹ ڈاکٹرز ہی بتائیں گے مجھے تو ٹھیک لگ رہا تھا، امام الحق
-
ڈھاکا ٹیسٹ : بنگلا دیش کیخلاف مضبوط آغاز کے بعد پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی
-
پاکستان کے محمد شعیب نے میکڈونلڈز پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنالی
-
عثمان خواجہ نے پی ایس ایل 11 کے بہترین نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے، افتخاربھی شامل
-
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان نے ایک وکٹ پر179 رنزبنالیے
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
ِشاہین آفریدی کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر
-
سابق کپتان اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
بابراعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
-
بابراعظم واقعی انجرڈ یا وجہ کوئی اور فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے تہلکہ مچادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.