ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ
خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، ترکیہ خطے کے تمام اہم ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ امن و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے، رجب طیب اردگان
محمد علی
ہفتہ 9 مئی 2026
21:54
President @RTErdogan spoke by phone with UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan.
— Presidency of the Republic of Türkiye (@trpresidency) May 9, 2026
The call addressed the Türkiye-UAE bilateral relations, as well as regional and global matters.
President Erdoğan highlighted the importance Türkiye attaches to enhancing its cooperation…
(جاری ہے)
انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارت، توانائی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ خطے کے تمام اہم ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ امن و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں استحکام کے لیے بات چیت اور تعاون کے عمل کو مزید آگے بڑھایا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل جورجے موریرا دا سلوا سے ملاقات ‘مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
جنوبی افریقا‘ لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.