واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا
ہفتہ 9 مئی 2026 20:54
(جاری ہے)
احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔ یہ حادثہ امریکا کی مقامی فرنٹیئر ایئر لائن کی فلائٹ 4345 کے ساتھ پیش آیا۔واقعے کے بعد جہاز کے ایک انجن میں آگ لگ گئی جس پر ڈینور فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر قابو پا لیا۔امریکی ایئر لائن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈینور ایئر پورٹ پر پیش آئے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.