اقوام متحدہ کی غزہ میں سعودی عرب کے جاری فلاحی منصوبوں کی ستائش
اقوام متحدہ کے وفد کا غزہ میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی خدمات کا بھی اعتراف
پیر 11 مئی 2026 11:45
(جاری ہے)
وفد نے اپنے دورے کا آغاز شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے مرکزی کچن کے دورے سے کیا، جو بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر گرم کھانا فراہم کرتا ہے۔
یہ کچن روزانہ تقریبا 25 ہزار کھانے تیار کرتا ہے اور ایک مسلسل آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کر رہا ہے جس کا مقصد غذائی تحفظ کو یقینی بنانا اور متاثرہ خاندانوں کے معاشی بوجھ کو کم کرنا ہے۔وفد نے کچن میں کام کی رفتار، کھانا تیار کرنے کے مراحل اور اس کی نقل و حمل اور تقسیم کے طریقہ کار کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے غزہ میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے ایگزیکٹو پارٹنر سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹیج کی میدانی ٹیموں کی کوششوں کو بھی دیکھا۔دورے کے دوران وفد نے فوڈ باسکٹ کی تقسیم کے مراکز کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ضرورت مند خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم کے عمل کا مشاہدہ کیا یہ سرگرمیاں اس امدادی پروگرام کا حصہ ہیں جس کا مقصد مستفید ہونے والوں کا دائرہ کار وسیع کرنا اور غزہ کی تمام گورنریوں تک پہنچنا ہے۔وفد نے سعودی امداد کے مرکزی گودام کا بھی دورہ کیا اور وہاں امدادی قافلوں کی وصولی، سپلائی مینجمنٹ اور تقسیم کے منصوبوں کا جائزہ لیا، تاکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں امداد کی فوری اور مسلسل ترسیل کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.